Showing posts with label AIOU 0317 Past Papers. Show all posts
Showing posts with label AIOU 0317 Past Papers. Show all posts

AIOU 0317 Past Paper Spring 2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد


سطح ۔ ایف اے سمسٹر : بہار 2024
پرچہ / کورس کوڈ: مطالعہ پاکستان (317) کل نمبر: 100
وقت: تین گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40
میڈیم آف انسٹرکشنز (اردو)

نوٹ (کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں، تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں)


سوالات سوال نمبر نمبرز
1 مطالعہ پاکستان کی وسعت اور اہمیت بیان کریں۔
20
2 پاکستان کا محل وقوع اور اس کی جغرافیائی اہمیت بیان کریں۔ 20
3 اردو، سندھی اور پنجابی زبان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ 20
4 پاکستان میں ہجری دور یعنی پتھر کے زمانے کی ثقافت بیان کریں۔ 20
5 قیام پاکستان دراصل ایک آئینی جد و جہد تھی۔ وضاحت کریں۔ 20
6 گول میز کانفرنسوں اور کمیونل ایوارڈ پر تبصرہ کریں۔ 20
7 پاکستان کے بنیادی سیاسی اہداف کی وضاحت کریں۔ 20
8 گلوبلائزیشن کے منفی سیاسی اور اقتصادی اثرات بیان کریں۔ 20

Share:

AIOU 0317 Past Paper Spring 2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد


سطح ۔ ایف اے سمسٹر : بہار 2021
پرچہ / کورس کوڈ: مطالعہ پاکستان (317) کل نمبر: 100
وقت: تین گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40
میڈیم آف انسٹرکشنز (اردو)

نوٹ (کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں، تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں)


سوالات سوال نمبر نمبرز
1 (ب) مندرجہ ذیل میں سے تین پر نوٹ تحریر کریں۔
۱۔ گلوبلائزیشن کے اثرات
۲۔ غربت اور تعلیم کی کمی
۳۔ شملہ کانفرنس
۴۔ سواں تہذیب
۵۔ سطح مرتفع بلوچستان
20
2 پاکستان کی نباتات اور حیوانات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔ 20
3 پاکستان میں ہجری دور کی ثقافت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ 20
4 ثقافت سے کیا مراد ہے؟ پاکستانی ثقافت کی بنیادیں بیان کریں۔ 20
5 مغلیہ فن تعمیر پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔ 20
6 3 جون کا منصوبہ کیا تھا؟ تفصیل سے تحریر کریں۔ 20
7 پاکستان کے بنیادی سیاسی اہداف کون سے ہیں؟ بیان کریں۔ 20
8 پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔ 20

Share:

AIOU 0317 Spring 2023 Past Paper

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد


سطح ۔ ایف اے سمسٹر : بہار 2023
پرچہ / کورس کوڈ: مطالعہ پاکستان (317) کل نمبر: 100
وقت: تین گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40
میڈیم آف انسٹرکشنز (اردو)

نوٹ (کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں، تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں)


سوالات سوال نمبر نمبرز
1 پاکستان کا محل وقوع اور اس کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ وضاحت کریں۔ 20
2 پاکستان کے پہاڑوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔ 20
3 پاکستان میں وادی سواں اور وادی سندھ کی تہذیبوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ 20
4 پاکستان میں جنرل یحییٰ خان کے دور حکومت میں ملک میں کون کون سی سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئیں؟ 20
5 مندرجہ ذیل میں سے دو پر نوٹ تحریر کریں۔ 20
3 جون کا منصوبہ
ریڈ کلف ایوارڈ
کابینہ مشن
6 پاکستان کے قیام کے فورا بعد نئی مملکت کو کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ 20
7 پاکستان کی دیہی آبادی تیزی سے شہروں کی طرف منتقل ہو رہی ہے اس کی اہم وجوہات کون کون سی ہیں؟ 20
8 گلوبلائزیشن کے ثقافتی اور اقتصادی اثرات کون کون سے ہیں جا بحث کریں۔ 20

Share: