AIOU 0317 Past Paper Spring 2021


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد


سطح ۔ ایف اے سمسٹر : بہار 2021
پرچہ / کورس کوڈ: مطالعہ پاکستان (317) کل نمبر: 100
وقت: تین گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40
میڈیم آف انسٹرکشنز (اردو)

نوٹ (کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں، تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں)


سوالات سوال نمبر نمبرز
1 (ب) مندرجہ ذیل میں سے تین پر نوٹ تحریر کریں۔
۱۔ گلوبلائزیشن کے اثرات
۲۔ غربت اور تعلیم کی کمی
۳۔ شملہ کانفرنس
۴۔ سواں تہذیب
۵۔ سطح مرتفع بلوچستان
20
2 پاکستان کی نباتات اور حیوانات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔ 20
3 پاکستان میں ہجری دور کی ثقافت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ 20
4 ثقافت سے کیا مراد ہے؟ پاکستانی ثقافت کی بنیادیں بیان کریں۔ 20
5 مغلیہ فن تعمیر پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔ 20
6 3 جون کا منصوبہ کیا تھا؟ تفصیل سے تحریر کریں۔ 20
7 پاکستان کے بنیادی سیاسی اہداف کون سے ہیں؟ بیان کریں۔ 20
8 پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔ 20

No comments:

Post a Comment