AIOU 363 Past Paper Spring 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


انٹر میڈیٹ سمسٹر: بہار 2025
پرچہ: اردو لازمی (363) کل نمبر: 100
وقت: 3 گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ: کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں۔


سوال 1: مندرجہ ذیل مضامین کا خلاصہ تحریر کریں، نیز مصنف کا نام بھی تحریر کریں:
(i) ادب میں جذبے کا مقام
(ii) خاندانی منصوبہ بندی

سوال 2: ناول کی فنی خصوصیات پر روشنی ڈالیں اور ساتھ ہی رتن ناتھ سرشار اور خدیجہ مستور کی زندگی اور ادبی خدمات پر تبصرہ کریں۔

سوال 3: ڈراما تعلیمِ بالغاں پر نوٹ لکھیں، نیز ڈراما نگار کا تعارف بھی کرائیں۔

سوال 4: آپ کے نزدیک میر تقی میر کی شاعری کی عظمت کن پہلوؤں میں نمایاں ہے؟

سوال 5: میاں محمد بخش کی مثنوی سیف الملوک کے موضوع اور فنی ساخت کا جائزہ لیں اور نصاب میں شامل اشعار کا تجزیہ پیش کریں۔

سوال 6: غالب اور اقبال کے خطوط کے اسلوب اور فنی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالیں۔

سوال 7: سفرنامہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ نیز ابنِ انشا کے سفرناموں کی خصوصیات بیان کریں۔

سوال 8: مصطفٰی اور داغ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ان شعرا کی نصاب میں شامل غزلیات پر جامع نوٹ لکھیں۔

No comments:

Post a Comment