AIOU 364 Past Paper Spring 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


انٹر میڈیٹ سمسٹر: بہار 2025
پرچہ: اردو لازمی (364) کل نمبر: 100
وقت: 3 گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ: کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں۔


سوال 1: کوئی سے دو مضامین کا خلاصہ تحریر کریں، نیز مصنف کا نام بھی تحریر کریں:
i. مضمون وطن و ملت کے اہم نکات بیان کریں۔
ii. مضمون سچ اور جھوٹ کا رزم نامہ میں مصنف کس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالنا چاہتا ہے؟

سوال 2: صنف شخصیت نگاری کی وضاحت کریں اور بتائیں کہ چراغ حسن حسرت نے اپنے مضمون علامہ اقبال میں شخصیت کے خدوخال کس انداز سے اجاگر کیے ہیں۔

سوال 3: پطرس بخاری اور مشتاق یوسفی کے مزاح کی خصوصیات بیان کریں۔ "لاہور کا جغرافیہ" اور "جنونِ لطیفہ" کے حوالے سے دونوں کی طنز و مزاح نگاری کا تقابلی مطالعہ کریں۔

سوال 4: غزل کی بنیادی تعریف تحریر کریں اور نصاب میں شامل ناصر کاظمی اور ظفر اقبال کی غزلوں کا تنقیدی تجزیہ پیش کریں۔

سوال 5: اختر شیرانی کی نظم نغمۂ زندگی کے مرکزی خیال کو واضح کریں اور ان کی غزل گوئی کا تفصیلی جائزہ لیں۔

سوال 6: مجید امجد کی نظم نفیر عمل اور منیر نیازی کی نظم اپنے شہروں کے لیے دعا کی تشریح و توضیح کریں۔

سوال 7: آپ بیتی کیا ہے؟ اس کے بنیادی لوازم کیا ہیں؟ نیز آپ بیتی کا کوئی نمونہ لکھ کر دکھائیں۔

سوال 8: مندرجه

No comments:

Post a Comment