AIOU 317 Past Paper Spring 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


انٹر میڈیٹ سمسٹر: بہار 2025
پرچہ: مطالعہ پاکستان 317 کل نمبر: 100
وقت: 3 گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ: کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں۔


سوال 1: مطالعہ پاکستان کی تعریف اور مفہوم بیان کریں۔

سوال 2: پاکستان کے طبعی خد و خال کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے پہاڑی سلسلے بیان کریں۔

سوال 3: وہ کون سے عوامل ہیں جو دیہات کی آبادی کو شہروں کی طرف منتقل کرنے کا سبب بنتے ہیں؟

سوال 4: ثقافتی تبدیلی سے کیا مراد ہے؟ اس کے عوامل تحریر کریں۔

سوال 5: وادی سندھ کی تہذیب پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔

سوال 6: سر سید احمد خان کی سیاست پر تبصرہ کریں۔

سوال 7: جنرل ایوب خان کے دور حکومت کی نمایاں خصوصیات تحریر کریں۔

سوال 8: عالمی بینک اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ پر نوٹ قلمبند کریں۔

No comments:

Post a Comment