AIOU 1347 Past Paper Spring 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


سطح: آئی کام سمسٹر: بہار 2025
پرچہ: کمرشل جغرافیہ 1347 کل نمبر: 100
وقت: 3 گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ: کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں۔


سوال 1: زراعت کی اقسام کون سی ہیں؟ ان کے بارے میں وضاحت کریں اور پاکستان کی ترقی میں اس کا کیا کردار ہے بیان کریں۔

سوال 2: ماہی گیری کا تعارف اور اس کی اقسام بیان کریں نیز اس کے فروغ کے لیے جو ساز گار عوامل درکار ہیں ان کی وضاحت کریں۔

سوال 3: معاشی اور تجارتی جغرافیہ کی تعریف کریں اور اس کا مفہوم بھی بیان کریں۔

سوال 4: عالمی معاشی سرگرمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کی وضاحت کریں۔

سوال 5: پیشہ کے لحاظ سے انسانی وسائل کی مختلف اقسام بیان کریں۔

سوال 6: ذرائع نقل و حمل کی تعریف کریں نیز دنیا میں استعمال ہونے والے چار بنیادی ذرائع نقل و حمل کی اہمیت بیان کریں۔

سوال 7: پاکستان میں سوتی کپڑے اور اونی کپڑے کی صنعت کے حوالے سے تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔

سوال 8: مندرجہ ذیل وسائل کی تعریف کریں اور ان کی پاکستان کی معاشی ترقی میں اہمیت بیان کریں۔
1- پاکستان کے معدنی وسائل
2- پاکستان کے معدنی وسائل

No comments:

Post a Comment