AIOU 204 Solved Assignment Autumn 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


(شعبہ اردو)


وارننگ

عزیز طلبہ! آپ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ:

1۔ اگر آپ اپنی امتحانی مشق میں کسی اور طالب علم کی تحریر میں سے مواد چوری کر کے لکھیں گے یا آپ اپنی امتحانی مشق کسی دوسرے طالب علم سے لکھوائیں گے تو آپ اپنے سرٹیفکیٹ یا ڈگری سے محروم ہو سکتے ہیں خواہ اس کا علم کسی بھی مرحلہ پر ہو جائے۔

2۔ دکسی دوسرے طالب علم سے ادھار لی گئی یا چوری کی گئی امتحانی مشق پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی مواد کی چوری‘Plagiarism پالیسی کے مطابق سزادی جائے گی ۔

مشقیں بھیجنے کا شیڈول
6 کریڈٹ آورز کورس آخری تاریخ 3 کریڈٹ آورز کورس آخری تاریخ
مشق نمبر 1 15-12-2025 مشق نمبر 1 08-01-2026
مشق نمبر 2 08-01-2026
مشق نمبر 3 30-01-2026 اسائنمنٹ 2 20-02-2026
مشق نمبر 4 20-02-2026
کورس: روزمرہ اردو (204) سمسٹر: خزاں 2025
سطح: میٹرک

برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیے۔ (ہدایات برائے طلبا میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز)
1۔ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں البتہ ہر سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔
2۔ سوالات کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔
3۔ مقررہ تاریخ کے بعد / تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپنے متعلقہ ٹیوٹر کو بھیجنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہوگی ۔
4۔ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی طرز تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔
5۔ غیر متعلقہ بحث / معلومات اور کتب ، سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل کرنے سے اجتناب کیجیے۔

کل نمبر: 100 کامیابی کے نمبر: 40

1 امتحانی مشق نمبر


:سوال 1۔ (الف) مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب دیجیے
ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت کا کل کتنا عرصہ بنتا ہے؟ -I
حضرت مجددالف ثانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟-II
انگریز اپنے ساتھ کون سا نظام لائے؟ -III
اٹھارہویں صدی میں مسلمانوں کی سیاسی صورت حال کیا تھی؟ -IV
تحریک آزادی میں کانگریس کا کیا کردار رہا؟ -V

:سوال 1۔ (ب) جمع کے واحد لکھیں
اعمال، الفاظ ، حاضرین ، صحابیات، امهات، اخلاق، اقوال، خصائل ، تجاویز، سہولیات

سوال 2۔ اپنے بڑے بھائی کے ساتھ امتحانی نظام کے موضوع پر مکالمہ تحریر کریں، نیز مکالمے کی وضاحت بھی پیش کریں۔

سوال 3۔ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی میں کسی قوم کو زیادہ نقصان ہوا، تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 4۔ اس جملے کی سبق کے حوالے سے تفصیل سے وضاحت کریں: مسلمان ایک بہتر نظام حیات لے کر برصغیر میں آئے۔

سوال 5۔ سیاق و سباق کے ساتھ مندرجہ ذیل پیرا گراف کی تشریح کریں:
انگریز اپنے ساتھ جمہوری نظام لائے تھے جس میں معاملات اکثریت کے ووٹ سے طے ہوتے ہیں۔ ہندوستان میں اکثریت ہندوؤں کی تھی اس کے معنی یہ تھے کہ انگریزوں کے چلے جانے کے بعد مسلمانوں کو ہندوؤں کے رحم و کرم پر زندگی بسر کرنا پڑتی۔

2 امتحانی مشق نمبر


سوال 1۔ مکالمہ لکھنے کے اصول بیان کریں۔ نیز ملکی حالات پر دو بزرگوں کے درمیان مکالمہ لکھیں۔

سوال 2۔ ایک غیر ملکی سیاح اور مقامی دوکان دار کے مابین ہونے والی گفتگو بیان کریں؟

سوال 3۔ ممانی جان کے نام ایک خط لکھیں جو حال ہی میں آپ کے گھر سے واپس گئی ہیں۔

سوال 4۔ ملک کے شادی بیاہ کی رسم و رواج پر دو خواتین کے درمیان مکالمہ تحریر کریں۔

سوال 5۔ (الف) مندرجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے:
فیض یاب، نشو و نما، تگ ودو، بقائے حیات، بیش بہا

سوال 5۔ (ب) اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر کے نام بہن کی شادی کی چھٹیوں کی درخواست لکھیں۔

3 امتحانی مشق نمبر


سوال 1۔ کسی رشتے دار کی کسی حادثے پر اطلاع کے حوالے سے ایک خط تحریر کریں؟
سوال 2۔ خط میں القاب و آداب کی کیا اہمیت ہے؟ کسی خط کی روشنی میں تفصیل سے بیان کریں۔
سوال 3۔ عرضی نویسی کسے کہتے ہیں؟ تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال 4۔ گندم کی خریداری میں گھپلوں کے حوالے سے آفیسر کے نام درخواست تحریر کیجیے۔
سوال 5۔ (الف) مندرجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں کہ ان کا معنی واضح ہو جائے:
مقوله، آسائش، پاداش، متعدی مرض، متوازن غذا، ضامن، نکھار، بل بوتے، احتمال، سرعت
سوال 5۔ (ب) مندرجہ ذیل کی وضاحت کریں:
  1. خط کس چیز کا بدل ہے؟
  2. کیا خط میں مقام اور تاریخ لکھنا ضروری ہے؟
  3. خط بات چیت کی زبان میں لکھنا چاہیے یا مشکل زبان میں؟
  4. سالگرہ یا شادی کا دعوت نامہ خط کی قسم ہے یا درخواست؟
  5. کس طرح کے خط میں محبت اور خلوص کا اظہار ضروری ہے؟

4 امتحانی مشق نمبر


سوال 1۔
سوال 2۔
سوال 3۔
سوال 4۔
سوال 5۔

No comments:

Post a Comment