AIOU 1346 Solved Assignment Autumn 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


(شعبه کامرس)


وارننگ

عزیز طلبہ! آپ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ:

1۔ اگر آپ اپنی امتحانی مشق میں کسی اور طالب علم کی تحریر میں سے مواد چوری کر کے لکھیں گے یا آپ اپنی امتحانی مشق کسی دوسرے طالب علم سے لکھوائیں گے تو آپ اپنے سرٹیفکیٹ یا ڈگری سے محروم ہو سکتے ہیں خواہ اس کا علم کسی بھی مرحلہ پر ہو جائے۔

2۔ دکسی دوسرے طالب علم سے ادھار لی گئی یا چوری کی گئی امتحانی مشق پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی مواد کی چوری‘Plagiarism پالیسی کے مطابق سزادی جائے گی ۔

مشقیں بھیجنے کا شیڈول
6 کریڈٹ آورز کورس آخری تاریخ 3 کریڈٹ آورز کورس آخری تاریخ
مشق نمبر 1 15-12-2025 مشق نمبر 1 08-01-2026
مشق نمبر 2 08-01-2026
مشق نمبر 3 30-01-2026 اسائنمنٹ 2 20-02-2026
مشق نمبر 4 20-02-2026
کورس: تجارتی لوازمات (1346) سمسٹر: خزاں 2025
سطح: میٹرک

برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیے۔ (ہدایات برائے طلبا میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز)
1۔ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں البتہ ہر سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔
2۔ سوالات کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔
3۔ مقررہ تاریخ کے بعد / تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپنے متعلقہ ٹیوٹر کو بھیجنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہوگی ۔
4۔ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی طرز تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔
5۔ غیر متعلقہ بحث / معلومات اور کتب ، سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل کرنے سے اجتناب کیجیے۔

کل نمبر: 100 کامیابی کے نمبر: 40

1 امتحانی مشق نمبر


سوال 1۔ پاکستان کو کاروبار کے حوالے سے جو در پیش مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کو تفصیل سے بیان کریں اور اس کو دور کرنے کی تجاویز پیش کریں۔

سوال 2۔ پاکستان میں تجارتی تعلیم کی اہمیت بیان کریں۔ موجودہ دور میں تجارت سے متعلقہ کون کون سے شعبہ جات ترقی کر رہے ہیں؟

سوال 3۔ تجارت کی تعریف کریں اور وضاحت کریں کہ تجارت کی کون سی اقسام پاکستان میں زیادہ رائج ہیں۔

سوال 4۔ بیرونی تجارت میں پیش ہونیوالی مشکلات کی وضاحت کریں نیز ان کے حل کے لیے تجاویز پیش کریں۔

سوال 5۔ تجارتی بینک کیا ہوتا ہے؟ پاکستان میں بینکوں کے ذریعے تجارت کو کس طرح فروغ دیا جارہا ہے؟

2 امتحانی مشق نمبر


سوال 1۔ مارکیٹنگ کی تعریف کریں نیز اس کے اقسام بیان کریں۔

سوال 2۔ ایوان صنعت و تجارت کی تعریف کریں نیز اس کے اراکین کی اقسام بیان کریں۔

سوال 3۔ شراکت اور مشتر کہ کمپنی کی تعریف کریں نیز ان دونوں کمپنیز کے خاتمہ کے مختلف طریقے بیان کریں۔

سوال 4۔ پاکستان میں تجارتی تعلیم کی اہمیت بیان کریں۔ موجودہ دور میں تجارت سے متعلقہ کون کون سے ترقی کر رہے ہیں۔

سوال 5۔ پاکستان کی تجارتی تنظیمات (جیسے لاہور چیمبر آف کامرس) کا تعارف کرائیں اور ان کے کردار پر روشنی ڈالیں۔

No comments:

Post a Comment