AIOU 1345 Past Paper Spring 2025



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


سطح: آئی کام ‌/ انٹر میڈیٹ سمسٹر: بہار 2025
پرچہ: اصول تجارت 1345 کل نمبر: 100
وقت: 3 گھنٹے کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ: کوئی سے پانچ سوالوں کے جوابات تحریر کریں۔


سوال 1: کاروبار کی جامع تعریف بیان کریں اور اس کی اقسام خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔

سوال 2: کامرس کی تعریف کریں کامرس صنعت کے لیے اور صنعت کامرس کے لیے کتنی اہمیت کی حامل ہے؟ مثالوں کے ساتھ واضح کریں۔

سوال 3: ایک کامیاب اور اچھے کاروبارِی شخص کے اوصاف و صلاحیتوں کو تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 4: ای کامرس کی تعریف کریں نیز پاکستان میں اس کاروبار کی ترقی میں درپیش مشکلات بیان کریں اور ان کو دور کرنے کے اقدامات بھی پیش کریں۔

سوال 5: شراکت کی تعریف کریں نیز اس کے حصہ داروں کی مختلف اقسام اور اس کاروبار کے فوائد بیان کریں۔

سوال 6: واحد ملکیت کاروبار کو دوسری کاروباری تنظیموں کے مقابلے میں بہتر کیوں سمجھا جاتا ہے؟ فوائد بیان کریں۔

سوال 7: کمپنی کی تعریف کریں اور یہ اپنا سرمایہ کن ذرائع سے حاصل کرتی ہے۔

سوال 8: مندرجه ذیل پر نوٹ لکھیں:
i. حصص کی اقسام
ii. تمسکات کی اقسام
iii. کمپنی کا پیش نامہ
iv. آئين کمبن

No comments:

Post a Comment