عقیدہ توحید کی وضاحت کرنے کے بعد اس کے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر اثرات تحریر کریں۔


عقیدہ توحید کی وضاحت کرنے کے بعد اس کے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر اثرات تحریر کریں۔

اسلام کے پورے اعتقادی اور عملی نظام میں سب سے پہلی اور سب سے اہم چیز اللہ پر ایمان لانا ہے ۔ یوں تو بہت سی قومیں اللہ پر ایمان رکھتی ہیں۔ لیکن اسلام کے نقطہ نظر سے ایمان سے مراد یہ ہے کہ اللہ کو ایک مانا جائے اور کسی دوسرے کو اس کا شریک نہ ٹھہرایا جائے۔ قرآن پاک نے اللہ تعالیٰ کا تعارف اس طرح کرایا ہے، سورة الاخلاص ۔ وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس نے کسی کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور کوئی اس کے برابر نہیں ۔


عقیدہ توحید پر قرآنی استدلال

No comments:

Post a Comment